To see black teeth in Dream

خواب میں دانت سیاہ دیکھنا

Khawab Mein Dant Seya Dekhna

As a result of seeing black teeth, the dreamer may have felt disrespected or ashamed. Dreams like this are not pleasant. The black color for the teeth in a dream represents misery and disappointment according to Islamic interpretations. You can often dream of looking at your body parts in the dream.

خواب میں دانت سیاہ دیکھنا

جس نے دیکھا کہ اس کے سیاہ دانت ہوگیا ہیں اور اس کےلئے کھانا مشکل ہوگیا تو وہ فقیر ہوگا۔ جس نے دیکھا کہ وہ بغیر تکلیف اور بغیر معالجہ کے ہاتھ سے نکل گئے تو دانتوں کی تعداد کے مطابق اُسے دراہم ملیں گے۔ اور جس نے دیکھا کہ اُس کے دانت اس کے گلے میں گرگئےاور وہ ان کو ایک ایک دانت کرکے نکالے گا اور ہر ایک پتھر کو اپنی جگہ پر رکھ رہا ہے تو اس کے کنوئیں میں پتھر گریں گے اور وہ اس کو ایک ایک پتھر کرکے نکالے گا اور ہر ایک پتھر کو اپنی پر رکھے گا اور کہا گیا کہ جس کے سیاہ دانت گرگئے تو اس کی عمر کے انتیس 29 یا تیس 30 رہ گئے، وہ تیس 30 دنوں تک مر جائیگا یا وہ تیس 30 دیناروں کا مقروض ہوگا۔ اور کہا گیا کہ اگر اس کو کوئی کنواں ہوتو وہ گرے گا۔ اور کہا گیا کہ وہ سخت بیمار ہوگا اور اس کا مال خرچہ میں چلا جائے گا پھر وہ اور مال سے فائدہ اٹھائے گا۔

Khawab Mein Dant Seya Dekhna

Jes na dekha ka us ka seya dant ho gaya hai or us ka lea khana muskil ho gaya hai to wo fakeer ho ga jes na dekha ka wo bagir taklef or bagir maylja ka hath sa nekal gaya to danti ke taydad ka mutabik usa derham mila ga or jes na dekha ka us ka dant us ka gala main ger gaya hai to wo un ka ak ak dant kar ka nekala ga.

Dant Seya Dakihna

These are also explained and even some of them reveal very serious results and so is the dream when you see black teeth. It is an evidence of someone's death according to given explanations.

(د) سے شروع ہونے والے تمام خواب

Comments

اپنے خوابوں کی تعبیر پوچھیں