Khwab Mein Sharab Dekhna Ki Tabeer

خواب میں شراب کا دیکھنا

To See Wine in Dream

I think there is nothing worse than seeing wine in a dream-like Khawb Mein Sharab Dekhna. The dreamer will realize that he is also trapped in hardships and problems. There is no prosperity in the dream. In accordance with Islamic tabeers, a person who sees himself drinking or even looking at wine in dreams will have...

خواب میں شراب کا دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ شراب مال حرام ہے اگر دیکھے کہ شراب کے درمیان گیا ہے۔ دلیل ہے کہ فتنہ میں پڑے گا۔ اور اگر دیکھے کہ شراب پیتا ہے دلیل ہے کہ اسی قدر مال حرام پائے گا اور اگر دیکھے کہ شراب پکاتا ہے اور پیتا ہے۔ دلیل ہے کہ مال حرام رنج اور محنت سے حاصل کرے گا اور اگر دیکھے کہ اس کے گھر میں بہت سی شراب ہے دلیل ہے کہ اسی کسان سے نفع پائے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ کے مطابق: خواب میں شراب کا دیکھنا

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ شراب ملاتا ہے اور پیتا ہے دلیل ہے کہ مال حرام اور مال حلال ملا جلا پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ شراب فروخت کرتا ہے دلیل ہے کہ حرام چیز فروخت کرے گا اور بیاج دے گا اور شراب پینے میں خیر نہیں ہے اور حاکم کےلئے معزالی کی دلیل ہے کہ اور کجھور غم واندوہ ہے۔

Sharab Ka Dekhna

hard times in life. Those around you need your help and you have to assist them in order to receive assistance from Allah Almighty. If you wish, you may give the Sadka as well, in order to be safe from the hardships and worries. Dreams contain a lot of important information about you, your career, as well as your relationships. You may not become a better person unless you observe yourself and make good company of friends around you. Friends who can stop you from further bad behavior can make all the difference. A dream when the person sees wine is not a good sign for the person. It reflects that person will earn unlawful wealth. Some interpretations reveal the loss of health and wealth of the person.

(ش) سے شروع ہونے والے تمام خواب

Comments

اپنے خوابوں کی تعبیر پوچھیں