Khwab Mein Sar K Baal Girna Ki Tabeer

خواب میں سرکے بال جھڑتے دیکھنا

To See Hair Loss in Dream

It has a nice tamer to see thin hair in the dream "Khawb Main Sir K Bal Girte Dekhna". Ultimately, the dreamer will have both happiness and pleasure, according to the Islamic interpretation. It does not seem like a pleasant dream at first glance, but its interpretation is lovely and soothing.It is important to focus on spiritual values so...

خواب میں سر کے بال گرتے دیکھنا

حضرت دانیال رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بال مردوں کے لئے غم واندوہ ہے اور عورتوں کے لئے زینت اور چوپاؤں کے بال تھوڑا مال ہے۔ اگر صوفی دیکھے کہ اس کے سر کے بال دراز ہیں تو دلیل ہے کہ وہ زینت اور اصلاح پائے گا۔ اور اگر صوفی نہیں ہے تو بالوں کی لمبائی کےمطابق غم واندوہ پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے تھوڑے بال کاٹ کرگرائے ہیں تو دلیل ہے کہ غم واندوہ اس سے زائل ہوگا۔

Khwab Mein Sar Ka Baal Girta Dekhna

Hazrat Daniyal R.A na farmyha hai ka khwab mein baal mardo ka lea gum-o-nedhwa hai or orto ka lea zenat or chopao ka baal thora mall hai. Agar sofe dekha ka sar ka baal draz hai to daleel hai ka wo zenat or islha paya ga.

خواب میں سر کے بال گرتے یا جھڑتے دیکھنا : حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ کے مطابق

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر بادشاہ اپنے بال درازدیکھے تو لشکر پر دلیل ہے اور اگر رعیت دیکھے تو غم واندوہ کی زیادتی پر دلیل ہے۔ اور جسم کےبالوں کی زیادتی غم واندوہ پردلیل ہے۔ اور اگر مرددیکھے کہ اس کے سر کے بال پریشان و پراگندہ ہیں۔ تو یہ زیادتی دین کے نقصان پر دلیل ہے اور اگر اپنے سر کے بال لٹکے ہوئے دیکھے تو ماں باپ یا کسی بزرگ کی طرف سے غم واندوہ پر دلیل ہے۔ اور اگر اپنے سر کو گنجا دیکھے تو زیادتی عشیں اور خوشی پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے علویوں کی طرح دوگیسوہیں تو دلیل ہے کہ سرداری پائے گا اور نیک نام ہوگا۔ اور اگر دیکھے اس نے اپنے بال اکھاڑے ہیں دلیل ہے کہ اس کے اپنے اس کا مال ضائع کریں گے۔اور اگر دیکھے کہ اس نے اپنے بالوں کاشانہ کیاہے تودلیل ہے کہ اپنے کاموں پرقادرہوگا اوربہت منفعت پائے گا۔

Hazrat Ibrahim R.A k Mutabik:Sar Ka Baal Jahrta Dekhna

Hazrat Ibrahim R.A na farmya hai ka agar badsha apna baal draz dekha to lashkar par daleel hai or agar reyat dekha to gum-o-nedhwa ke zyadti par daleel hai or jism ka baalo ke zyadti or gum par daleel hai. Agar mard dekha ka us ka sar ka ball preshan wpar agandha hai to ya zyadti deen ka nuksan par daleel hai or agar apna sar ka baal latka howa dekha to maa bapp ya kese buzurg ke traf ghum-o-nedhwa par daleel hai.

خواب میں سر کے بال دیکھنے کی تعبیریں :حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ کے مطابق

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں منڑے جانا دیکھنا پانچ وجہ پر ہے۔ اول: حج اداکرنا۔ دوم: سفر کرنا۔ سوم: عزت اورمرتبہ۔ چہارم: امن۔ پنجم: دولت۔ فرمان حق تعالیٰ ہے (اپنے سروں کو منڑوانے والے اور کترانے والے)۔ اور گر صاحب خواب کو بال منڑانے کی عادت ہے تواس کے نیک اور بدکی دلیل سہل ہے۔

Sar Ka Ball Dekhna Ke Tabeer:Hazrat Jafar Sadiq R.A ka Mutabik

Hazrat Jafar Sadiq na farmya hai ka khwab mein manray jana ya dekhna panch waja par hai 1: Hajj Adda Karna 2:Safar Karna 3:Ezat or Martbha 4:Aman 5: Dolat

Sar Key Baal Jahrtey Dekhna

that you can have happy, successful dreams. Dreams also represent your fate, and you need to keep in mind that only Allah Almighty has control over your fate. For more information about dreams and their interpretations, check out other dreams as well.our future, dreams also carry the power to influence us, but it is up to us to decide if we want to take them seriously or not. When we start to take our dreams seriously enough to act according to them, we will soon start seeing positive changes. In addition to those who are noble and good, they often receive signs or predictions about the future. All you have to do is be the good one and start thinking positively about others.

(س) سے شروع ہونے والے تمام خواب

Comments

اپنے خوابوں کی تعبیر پوچھیں