Khwab Mein Zanjeer Hilana Ki Tabeer Urdu Me

خواب میں لیزم یا زنجیر ہلانا

To Shake The Chain or Catenary In Dream

This dream about chai or catenary "Khawab Mein Lizam ya Zanjeer Hilana" is an exceptional dream that can lead to tabeer, which is a sign of behaviorism. In addition, the person's behavior with the woman is definitely not good and he will hate her as well. Dream interpretations like this one indicate...

خواب میں زنجیر کا دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں زنجیر معصیت اور گناہ پردلیل ہے اگردیکھے کہ زنجیرٹوٹی اور اس نےگرادی ہے دلیل ہے کہ گناہ سے توبہ کرے گا اور حق تعالیٰ کی طرف رجوع کرے گا۔

خواب میں زنجیر کا دیکھنا :حضرت جابرمغربی رحمتہ اللہ علیہ کے مطابق

حضرت جابرمغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ اُس کی گردن میں زنجیرہے دلیل ہے کہ لوگوں کے مال میں دست درازی کرے گا اور حرام سے نہ بچے گا اگردیکھے کہ اُس کے پاؤں میں زنجیر ہے دلیل ہے کہ لوگوں کے گھروں میں گناہ کرے گا اور خواب میں زنجیر کا دیکھنا مردعاصی اورگناہ گار ہے۔

Lizam Hilana

that the dreamer needs to work on his behavior. There is no one else but Allah who controls everything. It is possible to read certain Wazifas for getting the change in your behavior. You need not be worried about what is said in the Islamic books, but worry when you do things in opposition to what Islam teaches. Following the rules and regulations will surely bring Allah Almighty's blessings of peace of mind and soul to you.

(م) سے شروع ہونے والے تمام خواب

Comments

اپنے خوابوں کی تعبیر پوچھیں