Khwab Mein Gadhe Ki Sawari Karna

خواب میں گدھے پرسوار ہونایا دیکھنا

To Ride A Doneky in Dream

In a dream, riding a donkey is an honor, while in waking life it is a fact. You are dreaming until you have been kicked off by the donkey or been made to go through hell. Seeing a donkey braying is also considered a bad omen. The Islamic teachings also claim that donkeys' voices are the worst, and their meat is haram.

خواب میں گدھے پرسوار ہونایا دیکھنا

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ گدھا خواب میں نصیب اور بزرگی ہے۔ اور گدھے کی نیکی اور بدی صاحب خواب پر رجوع کرتی ہے۔ اگر دیکھے کہ گدھا اُس کی ملک ہوا ہے۔ یا اُس کے قبضہ میں آیا ہے۔ اور اُس نے گدھے کو پکڑا کر باندھ لیا ہے تو دلیل ہے کہ خیر کا دروازہ اُس پر کھلے گا اور غم سے نجات پائے گا اور اگر بہت سے گدھے دیکھے۔ دلیل ہے کہ اُس کی نعمت اور مال زیادہ ہوگا۔ اور بہترین گدھے کی خواب کی تعبیر ہے کہ گدھا اس کا تابعدار ہو۔

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ کے مطابق: خواب میں گدھے پرسوار ہونایا دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ سیاہ گدھے پر بیٹھا ہے تو دلیل ہے کہ بزرگی اور سرداری پائے گا اور عزت اور مرتبے کی دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ سبز گدھے پر بیٹھا ہے تو دلیل ہے کہ عابد اور زاہد ہوگا۔ اور اگر دیکھے کہ سرخ گدھے پر بیٹھا ہے تو دلیل ہے کہ عیش اور عشرت کرے گا اور اگر دیکھے کہ زرد گدھے پر بیٹھا ہے دلیل ہے کہ بیمار ہوگا اور اگر حاملہ گدھی پر بیٹھا ہے دلیل ہے کہ کہ خیر اور خوشی ہوگی۔

Gadhey Par Sawar Hona

If you do donkey riding in your dream then this dream has dual signs. You will do right things in your life if your donkey is going towards west side. It is also possible that you will do Hajj in your life. But if your go opposite to the west then its not good sign. In case of this direction you will be in trouble. It means you'll have an illegitimate child or you'll be in trouble. A different interpretation arises from a different action or point of view. If you want a more in-depth explanation for your dreams, you should visit this site, where you can see an updated listing of interpretations.

(گ) سے شروع ہونے والے تمام خواب

Comments

اپنے خوابوں کی تعبیر پوچھیں