Khwab Mein Abdal Dekhna Ki Tabeer In Urdu

خواب میں ابدال کو دیکھنا

To See Clouds In Dream

Dreamers who are trapped in pain and hardship will soon find relief when they see clouds in their dreams. A dream in which masses of clear clouds carrying rain arrive in that direction may indicate calamity for those expecting clouds to water their farms. If the clouds carry poisonous rains, acid rains, polluted rains...

(خواب میں ابدال دیکھنا)

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا کہ بادل خواب میں دیکھنا چھ وجہ پر ہے۔ اول ابر سفید۔ دوم ابر سیاہ۔ سوم ابر زرد۔ چہارم ابر سرخ۔ پنجم ابربرسنے والا۔ ششم ابر نا برسنے والا۔ اور ہر ایک خاص ہے۔اگر کو ئی خواب میں اپنے آپ کو ابر برسنے والے کے نیچے دیکھے۔تو دلیل ہے کہ خدا تعالیٰ اس کو علم و حکمت عنایت فرما ئے گا اور لوگوں کو اس کے علم و حکمت سے فائدہ ہو گا۔ اوراگر دیکھنے کہ ابر زروکے نیچے ہے تودلیل ہے کہ بیمار ہوگا اوربعض تعبیر بیان کرنے والے کہتے کہ عورت پائے گا جس سے رنج و غم اٹھائے گا۔ اور اگر اپنے آپ کوسرخ بادل کے نیچے دیکھے تو محنت اوربلا اور گرفتاری کی دلیل ہے۔کیو نکہ خداتعالیٰ نے جس قوم پر عذاب بھیجاہے۔پہلے اس پرسرخ ابرظاہر ہوا ہے۔ اور اگردیکھنے کہ بادل سیدھا اس کے سر پر کھڑاہو گیا ہے۔تو اس امر کی دلیل ہے کہ حکومت پائے گا۔اور اگردیکھے کہ ابراس کے سرپر سے گزر گیا ہے۔تو دلیل ہے کہ اس کی محبت کسی نیک شخص اور اہل مرتبہ سے ہو گی اور اس کی مراد اس سے حا صل ہو گی۔ حضرت ابن سیرین ؒ نے فرما یا ہے کہ اگر دیکھے کہ بادل کو ہوا میں چلاتا ہے تو دلیل ہے کہ وہ عالموں اورحاکموں کی محبت میں رہے گااور اگر یہ خواب بادشاہ دیکھے تو دلیل ہے کہ اپنی ولایت میں قاصدان باخبر کو بھیجے گا اور اگر خواب میں دیکھے کہ بادل کو ہوا میں سے پکڑ کر زمین پر لے آیا ہے۔ تو دلیل ہے کہ نیکی اور بز رگی اور علم حاصل کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ بادل اس کے سرپر سا یہ کر تا ہے تو دلیل ہے کہ اس سال خیراور نعمت بہت پائے گا۔فرمان حق تعالیٰ ہے :(اور ہم نے تم پر بادل کا سایہ کیا اور تم پر من اور سلوی اتارا۔ ہم نے جو پاک چیزیں تم کو عنایت کی ہیں،کھاو )۔ اور اگر دیکھے کہ بادل میں کپڑا سیاہ ہوا تھااور اس نے پہنا تودلیل ہے کہ اتنا علم اسے حاصل ہو گا جو کسی کو نہ ہو گا۔اوراگردیکھے کہ تمام جہان کو ڈھانپا ہے اور برسا نہیں ہے تو یہ بری ولیل ہے۔ حضرت کرمانی ؒ نے فر مایا ہے کہ اگر دیکھا ہے کہ بادل کو جمع کیا یا اٹھا یا یا دیکھا تو اس امر کی دلیل ہے کہ وہ حکماء میں عقل و دانش سے ممتا ز ہو گا۔ حضرت جابر مغربی ؒ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ ابر کو کھا رہا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی زندگی حکمت سے ہوگی اور اگر دیکھے کہ ابر سیاہ ایک جگہ پر گھرا ہو ا ہے تو یہ اس ملک پر حق تعالیٰ کے عذاب کی دلیل ہے۔ جس کو ابر کے نز دیک دیکھے گا، وہ عذاب حق کے نز دیک ہو گا اور اگرابر کے ساتھ بارش کو دلیل رحمت اور خیر ات کی ہے۔ اور اگر دیکھے کہ بادل سے بارش کو پیتا ہے تودلیل ہے کہ اس قدر رحمت اور نیکی دیکھے گا۔ اور اگر بادل کے ساتھ بارش اور سخت کڑک ہے تو یہ ماں باپ اور مسلمانوں کی دعاسے ڈرنے کی ولیل ہے اور اگر کڑک بجلی دیکھے تو یہ سخت قوی عذابوں کی ولیل ہے۔ اور اگر اپنے گھر اور جگہ پرابر چھایاہوا دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کے فرزند اور اہل بیت کو بادل کی تنگی اور تاریکی کے اندازے پر وانش اور حکمت حاصل ہوگی۔ حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ بادل خواب میں دیکھنا نو وجہ پرہے۔ اول حکمت۔ دوم ریاست۔ سوم بادشاہی۔ چہارم رحمت۔ پنجم پرہیز گاری۔ ششم عذاب۔ ہفتم تحط۔ ہشتم بلا۔نہم فتنہ۔

Abdaal Dekhna Abdaal Dekhna

fires, dust, ashes, or rocks from a volcano, they imply that a change in weather is coming to a locality, or that travelers will pass away as they travel. Seeing Coloured Clouds In Dreams Dreaming about white clouds can be a sign of work, employment, or business. When a dream is filled with rising fog, it signifies the beginning or end of a journey. If you dream of red clouds, it means you're unemployed. Dreaming of gloomy clouds symbolizes stress. The presence of clouds in a dream indicates good news. Clouds Covering The Sun In Dreams A dream in which the sun is covered by clouds denotes a sick ruler. Dreaming that one is wearing a cloudy shirt signifies Allah Almighty has blessed him with blessings. As well as representing virtues, miracles, favors, rain, love, and blessings in dreams, clouds can also appear when an angel or prophet prays for rain or shelters a person from the heat of the sun. In dreams, clouds can also represent sea travel or air travel. Islamic Meaning For Eating Clouds In Dreams A person had dreamed of eating clouds and having many clouds before him when he was asked for an interpretation from Imaam Jafar (RA). He said that having seen such a wonderful dream, this person would become a great scholar who would gain a reputation among the people that would be unparalleled. Meaning Of Raining Clouds In Dream It is a symbol of assistance and blessing. Clouds and rain also symbolize worldly losses if they are confined to a specific house, location, or region. When clouds and rain are confined to a particular place, they symbolize famine, sickness, and other kinds of loss for that place. Usually, raining stones represent the hardships and difficulties that will befall those in that place. Fo further interpretations see other alphabets as well. When someone sees, clouds in the dream that means it will cause the increase in the virtues or progress of his religious beliefs.

ا(الف) سے شروع ہونے والے تمام خواب

Comments

اپنے خوابوں کی تعبیر پوچھیں