Khwab Mein Dant Ka Girna Dekhna

خواب میں دانت کا گرتے دیکھنا

To See Teeth Are Falling in Dream

Dreams in which one sees teeth falling have poor signs. A dreamer who dreams of falling teeth may suffer internal loss as written in the Islamic interpretations in Urdu. This dream is associated with the theme of losing a wife, a relative, or a relationship. Loss of any kind is in Allah's hands, and he grants...

خواب میں دانت کا گرتے دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ اُس کے اگلے دانت ہتھیلی پر یا گود میں یا زمین پر گرے ہیں اور خاک آلودہ نہیں ہوئے ہیں۔ دلیل کہ اُس کے فرزند یا بھائی یا بہن آئے گے، اور اگر دیکھے کہ اُس کے دانت خاک میں گرے یا ضائع ہوئے ہیں۔ دلیل کہ اُن میں سے جن کا ذکر ہوا ہے کوئی ایک مرے گا، اور اگر دیکھے کہ اُس کے دانت ٹوٹے یا بوسیدہ ہوئے ہیں دلیل ہے کہ بیان کردہ لوگوں میں سے ایک پر آفت آئے گی۔ اور اگر دیکھے کہ اُس کے اگلے دانت کوفتہ ہوئے ہیں دلیل ہے کہ اُس کی ایسوں سے دشمنی ہوگی، اور اگر دیکھے کہ دانتوں میں سے ایک کو اکھاڑا ہے۔ دلیل ہے کہ وہ جماعت اس کو سخت برا کہے گی اور اس سے مفارقت تلاش کرے گی۔

Dant Ka Gazna Dikhna

blessings to whoever he wishes. Do not be insensitive or insensitive towards anyone because nothing, not your happiness, not your pride, and not the situation in which you are living these days, is permanent. Maintain a schedule of paying and owing obligations. By the grace of Allah Almighty, a change will happen in your life that will be good and pleasant. Dreams are the indicators of the person’s current conditions. Each dream has different interpretation that sometimes beneficial for the person and sometimes brings harms to him. Similarly, a person who sees in a dream that his teeth are wasting, it is an indicator of his short life according to the interpretation.

(د) سے شروع ہونے والے تمام خواب

Comments

اپنے خوابوں کی تعبیر پوچھیں