Khwab Mein Dant Girna Dekhna

خواب میں دانت پتھر یا خواہ لکڑی کے دیکھنا

To See Teeth Are Falling in Dream

Do not be insensitive or insensitive towards anyone because nothing, not your happiness, not your pride, and not the situation in which you are living these days, is permanent. Maintain a schedule of paying and owing obligations. By the grace of Allah Almighty, a change will happen in your life that will be good and pleasant.

خواب میں دانتوں کا گرتے دیکھنا

خواب میں دانتوں کو گرتے د یکھنا اپنے عمروں سے زیادہ لمبی عمر پانے کی دلیل ہے۔ اگر اس نے دیکھا کہ اس کے سارے دانت گر گئے اور اسنے ان کو آستیں میں پکڑایا اپنی گود میں ڈال دیا تو وہ لمبی زندگی پائیگا یہاں تک کہ اس کے دانت گرجا ئینگے اور اس کے گھر والے بہت زیادہ ہو جا ئیں گے۔اگر اس نے د یکھا کے اس کے سب دانت گر گئے اور اس کی آنکھوں سے اوجھل ہوگئے تو اس کے گھر والے اس سے پہلےمرجائیں اور بعض دفعہ اس کے ہیم عمروں کی موت یا اس کے اھلخانہ کی بیماری پر دال ہوتا ہے۔ اگر اس نے دیکھا کہ اس کے کچھ دانت گم ہوگئے تو اس کے گھر میں سے کوئی فرد کسی دوسرے ملک میں جائیگا۔اگراس نے گم ہونے کے بعد دوبارہ پالیا وہ لوٹ آئیگاوگر نہ نہیں لوٹیگا۔ خواب میں دانتوں کا لمبے ہوتے دیکھنا جس نے دیکھا کہ اس کے سب دانتوں سے یا بعض دانتوں سے بدبو آرہی ہے تو اس کی بری تعریف کی جائے گی اور بعض دفعہ یہ رشتہ داروں کسی جھگڑے پر دلالت کرتی ہے یا کسی حرکت پر جو اس کے گھر میں واقع ہوگی۔ اگر اس نے دیکھا اس کے دانت لمبے ہوگئے اور ان میں سے کوئی بھی دوسرے کے موافق نہیں ہے تو اس کے گھر والے آپس میں جھگڑیں گے اور اس میں محبت نہیں ہوگی۔

Khwab Mein Dant Girna Dekhna

Khawab mei danto ko gerta dekhna apne umro sa zada lambi umar pana ke daleel hai agar es na dekha ka es ka sara dant ger gaya or es na en ko aste main pakraya apnr goad main dal dea to wo labi zendgi paya ga yaha tak ka us ka dant ger jaya ga or us ka ghar wala bhot zada ho jaya ga.

خواب میں دانتوں کا لمبے ہوتے دیکھنا

جس نے دیکھا کہ اس کے سب دانتوں سے یا بعض دانتوں سے بدبو آرہی ہے تو اس کی بری تعریف کی جائے گی اور بعض دفعہ یہ رشتہ داروں کسی جھگڑے پر دلالت کرتی ہے یا کسی حرکت پر جو اس کے گھر میں واقع ہوگی۔ اگر اس نے دیکھا اس کے دانت لمبے ہوگئے اور ان میں سے کوئی بھی دوسرے کے موافق نہیں ہے تو اس کے گھر والے آپس میں جھگڑیں گے اور اس میں محبت نہیں ہوگی۔

Khawab main danto ka lamba hota dekhna

Jes na dekha ka us sab danto sa ya baz danto sa badbo a rhe hai to us ke bure taref ke jaya ge or baz dafa reshta daro kese jhgra par dlalat karte hai ya kese harkat par jo es ka ghar wakiya ho ge agae es na dekha ka es ka dant lamba ho gaya hai or en main sa koi dosra ka mawafeq nahi hai to es ka ghar wala apas main jahgra ga or es main mohabat nahi ho ge.

Dant Garte Dikhna

Dreams in which one sees teeth falling have poor signs. A dreamer who dreams of falling teeth may suffer internal loss as written in the Islamic interpretations in Urdu. This dream is associated with the theme of losing a wife, a relative, or a relationship. Loss of any kind is in Allah's hands, and he grants blessings to whoever he wishes. When someone sees falling of teeth in the dream, it means that the person will lead a life with comforts and luxury. Such a dream is also interpreted, as the person will have a long life with no worries and problems.

(د) سے شروع ہونے والے تمام خواب

Comments

اپنے خوابوں کی تعبیر پوچھیں