Khwab Mein Zalzala Dekhna

خواب میں زلزلہ دیکھنا

To See Earthquake in Dream Tabeer in Urdu

Seeing earthquakes in the dream "Khawab Mein Zalzala Dekhna" should not be taken as a positive sign and the person who sees this dream can expect that his nation will face some loss or damage from the ruler. During the reign of the king or ruler, the public will be exposed to a great deal of danger. The best way to prevent...

خواب میں زلز لہ د یکھنا

حضرت ابن سیر ین رحمتہ اللہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ زمین حرکت کرتی ہے دلیل ہے کہ زمین کی حرکت کے مطابق اس ملک کے باشندوں کو بادشاہ سے رنج اور ملامت پہنچےگی ،اور اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ لوگوں کو آفت پہنچے گی اور اُس ملک میں بیماری پڑے گی اور اگر دیکھے کہ زمین پھری اور زیروبالا ہوئی ہے دلیل ہے کہ اس ملک میں بلا اور فتنہ پڑیں گے۔

خواب میں زمین کا ہلا نا یا غر ق ہو تے دیکھنا

حضرت ا براہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہۡ نے فرمایا ہے اگر د یکھے کہ ز مین آہستہ ہلی ہے اور آد ھی غرق ہو گی ہے کہ اس ملک میں ا یسا با دشاہ آئے گا جو اس ملک کو عزاب دے گا

خواب میں زلزلہ دیکھنے کی تعبیریں حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ کے مطابق

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا کہ خواب میں زلزلہ اور زمین کا غرق ہوتا دیکھنا بادشاہ کی طرف سے محنت اور بلائے عظیم پر دلیل ہے فرمان حق تعالیٰ ہے (ہم نے اس کو اور اس کے گھر کو زمین میں د ھنسا دیا) بہرحال خواب میں زلزلہ اس ملک والوں کے لئے عزاب اور ملامت پر دلیل ہے۔

Zalzala Dekhna

this dream's reality from happening is to give the sadka, for it is the only thing that ensures your safety. Try to offer regular praise and prayers to Allah Almighty so that He is with the good and the pious. When someone sees an earthquake in the dream, it means that there will be some kind of difficulty on the ruler of time. Earthquake is a disaster from Allah and seeing this disaster in the dream means that the ruler of the country is going to face harsh results.

(ز) سے شروع ہونے والے تمام خواب

Comments

اپنے خوابوں کی تعبیر پوچھیں