Khwab Mein Teer Kaman Milna

خواب میں تیراور کمان ملنا

To Get a Bow and Arrow

The fact that you found an arrow and a bow in your dream "Kahwab Mein Teer Kaman Milna" is a very good and prosperous dream. Tabeer’s description of this dream confirms that the dreamer will be able to get overwhelmed by this enemy and may also defeat him. Back then, warriors fought using these weapons against their enemies...

خواب میں تیراور کمان ملنا

تیرمعہ کمان کے پانا خواب میں دشمن پر غلبہ پائے گا اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کو کسی نے کمان دی ہے اس کے فرزند یا بھائی ہوگا اور دیکھے کہ اُس کی کمان ٹوٹی ہے تو دلیل ہے کہ شرف اور بزرگی سے گزارے گا یااسکے مال سے کچھ ضائع ہوگا اور اگر دیکھے کہ کمان سے تیرڈالتا ہے دلیل ہے کہ اس کو کسی بڑے آدمی کا خط ملے گا حضرت ابرہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کے پاس نئی اور پاکیزہ کمان ہے دلیل ہے کہ عورت کرے اور گر دیکھے کہ کمان تانی ہے دلیل کہ پائیدار عورت گا اور اگر دیکھے کہ کمان ضائع ہوگی ہے تو دلیل ہے کہ عورت سے جدا ہوگا اور دیکھے اس کی کمان سخت اور کھینچنے کے وقت نرم ہوگی ہے دلیل ہے کہ عورت سے نکاح کرے گا اور اس کا کام آسانی سے ہوگا اور اگر سفر کرے گا تو مبارک ہوگااور مراد کو پہنچے گا اگر دیکھے کہ کمان نرم تھی اور کھینچتے وقت سخت ہوگی ہے تو اس کی تاویل خلاف ہے اور اگر دیکھے کہ اپنے ہاتھ سے اپنے لئے کمان بنانی ہے دلیل ہے کہ کامیاب ہوگا

Teer Maha Kuman Ke Pana Khawab Main

and often in wars as well. There have been more chances for victory for those who possess more "teer" and "Kaman" on the battlefield. It was actually the people who used these weapons well who won the war, and their effective use made it possible for them to win. When someone finds a bow and arrow in the dream, it means that he will conquer his enemies. He will be a dominated person and his enemies will not harm him from any point of view. Bow arrows were used as weapons in wars in past times and seeing them in the dream reflects conquer of the dreamer over his enemies.

(ت) سے شروع ہونے والے تمام خواب

Comments

اپنے خوابوں کی تعبیر پوچھیں