Khwab Mein Toota Tara Dekhna

خواب میں تاروں کو آسما ن پرٹوٹتے دیکھنا

To See Shooting of Stars in Dream

Dreaming of seeing breaking stars on the sky in the book Khwab Mein Toota Tara Dekhna is not an acceptable dream. 'Tabeer about this dream is not good either, as this dream is for someone who will be helpless and needy in the next few days or moments. Another part of the tabeer says that if the person has already been...

خواب میں تاروں کو آسمان پر ٹوٹے دیکھنا

خواب تاروں کا ٹوٹنا تونگرہے محتاج ہوجائے گا اور اگر محتاج ہے تو شہید ہوجائے گا ۔ اگر بڑے بڑے ستاروں کو چمکتےدیکھے تواس کو بھلائی نیکی معرفت نصیب ہوگا کسی بڑے ستارے کو اپنی جگہ سے گرنا اس علاقے کے کسی بڑے رئیں کے مرنے کی دلیل ہے اگر اپنے ہاتھ میں چھوٹے چھوٹے ستارے دیکھتے تو شہرت و قوت پائے گا ستاروں کو اپنے سر کے قریب دیکھنا ہمعصروں سے کسی بڑے کی خدمت کی بناپرفوقیت لے جانے کی دلیل ہے اگر دیکھے کہ بہت ستارےساتھ یک جاوکرچمک رہے ہیں تو اگر مسافرنہیں ہے توسفر کرکے اس سے خیرپائے گا اور اگرمسافر ہے اپنے وطن کی طرف مسرور ہوکرلوٹے گا اگر دیکھے کہ اس نے ستارے پر سوار ہوا تو بادشاہت حکمرانی وقوت و خیر پائے گا خواب میں خود کو ستارہ بنتادیکھنا مالدار ہونے کی بشارت ہے سردیوں پر دلالت کرنے والے ستارے ٍغم وتکلیف پر اور گرمیوں پر دلالت کرنے والے کو کب معیشت اور بھلائی پر دلالت کرتے ہیں

Taro Ka Tott Tay Dekhna Asmaan Par

rendered helpless and needy, then he will be granted martyrdom. There is a better chance of a good tabeer for this dream compared to the first one. Never stop praying to Allah Almighty and do not forget that only Allah can change your fate as well as bring you happiness and pleasure. This is the only force on earth able to help you in such a way. When someone sees shooting star in the dream, it has different explanations for different conditions of persons. If the person is a rich man, he will become dependent or needy. If the person seeing such dream is a needy fellow, he will get martyrdom or innocent death according to the given explanations.

(ت) سے شروع ہونے والے تمام خواب

Comments

اپنے خوابوں کی تعبیر پوچھیں