Khwab Mein Tanoor Dekhna Ki Tabeer

خواب میں تنورپانا دیکھنا

To Get A Stove in Dream

Seeing big stoves in a dream such as "Khawab Mein Tanoor Dekhna" is a sign of kingship, and the person who sees it might also see the good things in life. As a result, the tabeer says, we will observe an increase in the dreamer's food intake, as well as a strengthening of his mental health. The dream is a good one and a lucky one.

خواب میں تنور دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ تنور خواب میں بزرگ اور گھرکا سردار ہے اور بعض تعبیر نے بیان کیاہے کہ تنور خواب میں گھرکی مالکہ ہے اگر دیکھے کہ تنور اس کے پاس ہے تو دلیل ہے کہ امور خانہ داری میں انتظام ہوگا اورتندرستی ہوگی اور اگر دیکھے کہ تنور گر اور خراب ہوگیا ہے تورنج اورآفایت اور بیماری اورخانہ داری کی بربادی پردلیل ہے اور اگر دیکھے کہ روٹی تنور میں لگتی ہے تودلیل ہے کہ اس قدر حلال کی روزی پائے گا اور اس کا کام نیک ہوگا حضرت ابراہیم کرمانی رمتہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اگرکوئی دیکھے کہ تنورمیں بہت سی آگ ہے اور بغیر روشنی کے ہے اور تنورپر آگ کی لیپٹ بغیردھوئیں کے ہے تودلیل ہے کہ سفربیت المقدس یاحج کوجائے گا فرمان حق تعالی ہے (وادی ایمن کےکنارےسےمباک جگہ میں) اور بعض لوگ کہتے ہیں کہ صاحب خواب کوخیرومنفعت حاصل ہوگی حضرت جعفرصادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں تنور کا دیکھنا دووجہ پرہے اول خیرومنفعت خاص کراگرنیاہے دوم مردبابیبت ہے جوشفقت کے ساتھ ہوئے ۔

Tanwar Pana

We recommend that you do dhikr as often as possible as Allah Almighty loves people who are in communication with him. Whenever you need help, you should always ask Allah Almighty for assistance, because he helps the best. Some things are beyond our control, but showing patience enables us to handle the big problems with ease. When someone finds a tanoor in a dream, it is a good sign for the person. The person will be on a way to progress and his financial resources will increase as some of the leading interpreters have explained about it.

(ت) سے شروع ہونے والے تمام خواب

Comments

اپنے خوابوں کی تعبیر پوچھیں