Khwab Mein Muskurana Ki Tabeer in Urdu

خواب میں تبسم ہونایا مسکرانا

To Smile in Dream Interpretation in Islam

Either you smile yourself or see someone else smile “Khawab Mein Muskaran” means you'll receive a reward. It could be an anticipated reward for the good deeds you did in the past. These dreams represent the abundance of joy. In the following context, this dream has several other possible meanings.

خواب میں تبسم ہونایا مسکرانا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ہنسی غم و اندوہ ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ کھل کر ہنسا ہے دلیل ہے کہ اس کو غم زیادہ لاحق ہو گا ۔ فرمان حق تعالیٰ ہے ۔ فلیضحکو اقیلا و لیبکو اکثیر ا(چاہئے ہنسیں کم اور روئیں زیادہ )اور اگر دیکھے کہ آہستہ ہنسا ہےدلیل ہے کہ اس کا اندوہ کم ہو گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آہستہ ہنسنا مراد اور بشرت پانے کی دلیل ہے ۔ فرمان حق تعالیٰ ہے ۔فتبسم ضا حکا من قو لھا(اس کے قول سے آہستگی کے سا تھ ہنسا ) حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ میں آہستی ہنسی فرزند کی دلیل ہے ۔ فرمان حق تعالیٰ ہے ۔ وضحکت فبشر نھابا سحق(وہ ہنسی تو ہم سے اسحاق کی بشارت دی اور قہقہ کی ہنسی خواب میں غم و اندوہ کی دلیل ہے اور خدا تعالیٰ کے کاموں سے تعجب کرنا ہے ۔ فرمان حق تعالیٰ ہے ۔ افمن ھنا الحد یث تمحجبون(کیا تم اس بات سے تعجب کرتے ہو ) خوان(خوانچہ): حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس خوان ہے اور اس میں کھانا ہے اور اس میں سے کھاتا ہے ۔دلیل ہے کہ اسی قدر غنیمت پائے گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں خون آراستہ نیک ہے ۔ اگر بغیر کے اٹھائیں تو غم و اندوہ ہے ۔ اور کھانا بہت کھانا درازی عمر کی دلیل ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ خوان میں تین طرح کا کھانا ہے ۔تو دلیل ہے کہ اس کی رو زی فراخ ہوگی۔ فرمان حق تعالیٰ ہے۔ ر بنا انزل علینا مائدۃ من السما ء(اے ہمارے رب! ہم پر آسمان سے کھانا اتار) اور بعض اہل تعبیر کہتے ہیں کہ عزت اور مرتبہ اور خوشی ہے ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ میں خوان دیکھنا پانچ وجہ پر ہے ۔ اول غنیمت حاضرہ ، دوم مر دشریف ،سوم قوت ، چہارم کاموں کا انتظام ، پنجم عزت اور مرتبہ اورخوشی۔

Tabsome Hona Ya Muskarana

Smiling Warmly In Dream It's different from a typical smile to smile warmly. If you dream of such a warm smile, you are going to have amazing and prosperous satisfaction. The actual outcome of this dream is satisfaction. We are battling too hard these days to have the natural smiles we want to wear on our faces. Having such a dream is not only healthy but also relieves stress. For example, when you wake up, you smile upon recalling the dream. Someone Smiling Warmly At You In Dream When you smile at someone, it's different than when you see them smile back at you. This means you'll be happy with the job you have and the other person will be too. With your activities and your passion for your work, you will impress your colleagues. Ultimately, you'll become an exceptional man. In all seriousness, this is a wonderful dream. When someone sees himself or herself laughing or smiling in the dream, it means that the person is going to face some severe situation. According to the explanations given by the dream interpreters, the dreamer will suffer from grief and sorrow.

(ت) سے شروع ہونے والے تمام خواب

Comments

اپنے خوابوں کی تعبیر پوچھیں