Khwab Mein Sher Ka Hamla Karna Ki Tabeer

خواب میں شیرکا حملہ کرتے دیکھنا

To See A Lion Attacks You in Dream

A dream in which a lion is attacking you in "Khawab Mein Sher Ka Hamla Dekhna" is not a good dream, and its tabeer is not a good swell. It is misconstrued as a sign of good luck for a Tabeer to have dreams like that. You might be surprised to discover that you too will be trapped in hardships and challenges.

خواب میں شیر کا دیکھنا

حضرت ابن سیر ین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شیر کا دیکھنا د شمن ہے۔ اگر دیکھے کہ شیر کے ساتھ جنگ کی ہے۔ تو دلیل ہے کہ دشمن کے ساتھ جھگڑا کرے گا۔ اور جس کو فتح ہوگی وہی غالب ہوگا۔ اور اگر دیکھے کہ شیر کے نشان پرگیا ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ سے ڈرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ شیر سے بھاگا ہے اور شیر اس کو تلاش کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ جس سے ڈرتا ہے اس سے امن میں ہوگا۔

خواب میں شیر دیکھنا : حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ کے مطابق

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شیر بادشاہ ہے۔ اور اگر دیکھے کہ شیر کے جسم سے کوئی چیز پکائی ہے یا اس کو کسی نے دی ہے اور اس نے کھائی ہے ۔ دلیل ہے کہ دشمن کے مال سے کچھ کھائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے شیر سے جماع کیا ہے دلیل ہے کہ بری باتوں سے نجات پائے گا اور مراد کو پہنچے گا ۔اور اگر دیکھے کہ اس نے شیر کو بغل میں پیڑا ہے۔ دلیل ہے کہ دشمن سے صلح کرے گا۔

خواب میں شیر دیکھنے کی تعبیریں : حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ کے مطابق

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شیر کا دیکھنا تین وجہ پر ہے اول: بادشاہ، دوم: مرددلیر، سوم: زبردست دشمن۔

Shere Ka Hamla Karte Dekhna

In Allah's hands are all the worries and troubles. It is important to do dhikr and to pray as much as possible in order to avoid these problems. Remorse is Allah's reward for those who repent of their wrongdoing. Please see these letters concerning tabeers if you wish to learn more. A dream in which you see that a lion is attacking you, is evidence of death of the person. Sometimes it is also interpreted as mourns and sorrows for the person. Such a dream is also a reflection of a disaster for the person.

(ش) سے شروع ہونے والے تمام خواب

Comments

اپنے خوابوں کی تعبیر پوچھیں