Khwab Mein Shama Dekhna Ki Tabeer

خواب میں شمع دیکھنا

To See Candle in Dream

You shouldn't dream about a candle in your dream. It is in this dream, "Khawab Mein Shama Dsfkhna", that the taber holds the torch towards dominance. You will have dominance over one of your friends or someone else who is unknown to you. If you feel you are losing your values and importance among your friends...

خواب میں شمع دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شمع دولت ہے اور عزت اور مرتبہ اور عیش و نعمت کی فراخی ہے اگر خواب میں دیکھے کہ اُس کے پاس روشن شمع ہے دلیل ہے کہ صاحب خواب کی دولت اور نعمت زیادہ ہوگی۔ اور اگر دیکھے کہ شمع روشن کرکے اپنے گھر میں رکھی ہوئی ہے اورتمام گھر اس سے روشن ہے دلیل ہے کہ اُس سال میں اُس پر نعمت فراخ ہوگی، اور اُس کی تجارت جاری ہوگی اور بعض اہل تعبیر نے فرمایا ہے کہ اُس کی عورت باجمال اور خوب صورت ہوگی۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ کے مطابق: خواب میں شمع دیکھنا

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ روشن شمع اُس کے ساتھ رکھی ہے اور اچانک گل ہوگئی ہے دلیل ہے کہ اُس کی عورت مرے گی۔ اور اگر دیکھے کہ روشن شمع اُس کے ساتھ میں ہے اور کسی نے اُس بجھا دیا ہے۔ دلیل ہے کہ اُس پر کوئی شخص حسد کرے گا اور اگر دیکھے کہ شمع کی روشنی کم ہوئی ہے دلیل ہے کہ اُس کی عزت اور مرتبہ کم ہوگا۔

Shama Dekhna

or in your circles, then this might be the case. Unfortunately, this is not a good one. When you want to keep your circle intact, you need to look further at the good things and note the ranking factors as well. The writers of the tabeer make these suggestions. For any specific questions regarding your dream, feel free to contact any tabeer. The important information about you is contained in your dreams. A dream when the person sees a candle means that someone will overcome him. He will be involved in severe competition with a person who is powerful. The person will not be able to defeat his enemy according to the interpretation of such a dream.

(ش) سے شروع ہونے والے تمام خواب

Comments

اپنے خوابوں کی تعبیر پوچھیں