Khwab Mein Apni Aurat Ko Talaq Dena

خواب میں طلاق اپنی عورت کو دینا

To Divorce A Woman in Dream

It isn't a good dream to see yourself divorce your wife in the dream "Khawab Mein Biwi Ko Talaq Dena". Those who dream of this will fall from their current status or position according to Islamic interpretations. Unfortunately, the dream did not have a happy or encouraging message. It would be better if the dreamer did not...

خواب میں اپنی عورت کو طلاق دینا

خواب میں اپنی بیوی کو طلاق دینا اپنی بیوی سے آزاد ہونے پر بھی دلالت کرتا ہے۔اللہ تعالی کا فرمان ہے کہ ، اور اگر دونوں جدا ہوجاویں تو اللہ ہر ایک کو بے پرواہ کر دے گا اپنی کشائش سے۔ خواب میں بیوی کو طلاق رجعی دنیا اپنے پیشے کو چند ایام کےلئے دوبارا کرنے کی نیت سے چھوڑنے پر دلالت کرتا ہے۔ اور طلاق بائنہ دینا اپنے پیشے کو ترک کرنے اور دوبارہ نہ کرنے کی نیت سے چھوڑنے پر دلالت کرتا ہے اورطلاق سنت دینا حٰتی کہ تین حیض مکمل ہوئے تو اپنی بیوی سے آزاد ہونے کے بعد اپنے کام کو چھوڑنے کی دلیل ہے بعض نے کہا کہ طلاق دینا بادشاہ کو چھوڑنے کی دلیل ہے۔ بعض نے کہا کہ اس کی تعبیر اپنی سلطنت سے جدائی ہے اور کبھی طلاق دینا فقر میں مبتِلا ہونے کی طرف اشارہ ہے اس لئے عورت مرد کی قوت اور دنیا ہے۔ کسی کی بیوی مریضہ ہو اور وہ خواب میں اس کو طلاق بائنہ دے تو اس عورت کی مرنے کی دلیل ہے۔ یہی تعبیر اس کو بیچنے اور آزاد کرنے کی ہے۔ اور مریضہ کو طلاق رجعی دینا اس کے صحت یاب ہونے کی طرف اشارہ ہے۔

Khwab Mein Apne Orat Ko Talaqe Dena

Khwab mein apne orat ko talaqe dena apne biwi sa azad hona par bhe dlalar karta hai Allah tala ka farman hai ka or agar dono judha ho jawa to allah har ak ko bay parwa kar dy ga apne kashaish sa. khwab mein biwi ko talaqe raje dunya apna pasha ko chand ayam ka lea dobra karna ke neyat sa chorna par dlalat karta hai.

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ کے مطابق :خواب میں طلاق اپنی عورت کو دینا

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس نے عورت کو طلاق دی ہے دلیل ہے کہ ایسا کام کرے گا کہ جس سے پریشان ہوگا۔ اور خواب میں خلع کرنا، یعنی عورت سے مال لے کر طلاق دینا، دولت مندی ہے فرمانِ حق تعالی ہے کہ ، اور اگر عورت مرد جدا ہوجائیں تو اللہ تعالی ہر ایک کو اپنی کشائش سے بے نیاز کرے گا۔

Hazrat Jafar Sadiq R.A ka Mutbaik:Khwab Mein Talaq Apne Orat ko Dena

Hazrat Jafar Sadiq R.A na farmyha hai ka agar dekha ka es na orat ko talaq de hai ka asa kam kara ga jes sa perashan ho ga or khwab mein kholha karna yane orat sa mall la kar talaq dana dolat mande hai.

Talaqe Apni Orat Ko Dena

get discouraged in this case and instead asked Allah Almighty for help. The page provides many interpretations and tabeers regarding the letters of the alphabets, which can be easily scrolled. Sadka should also be given to stay blessed and away from sin as much as possible. A dream when the person sees that he has given divorce to his wife is not a good sign. According to interpretation of such a dream, the person will lose his status in the society and among his friends community.

(ط) سے شروع ہونے والے تمام خواب

Comments

اپنے خوابوں کی تعبیر پوچھیں