Nabi Pak (S.A.W) Ki Ziyarat Karna

خواب میں نبی پاک کا دیدار کرنا یا دیکھنا

To See Prophet Mohammed (P.B.U.H) in Dream

“Khawab Mein Nabi Pak S.A.W ka deedar Karna” is indeed a prosperous dream. Hazrat Muhammad S.A.W said he is the one who can not be copied by Satan or Iblees. So one who sees him in the dream sees the actual him. It is a matter of happiness and indeed a great dream is seen by the dreamer.

خواب میں نبی پاک کا دیدار کرنا یا دیکھنا

اگر کوئی شخص حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھے تو سب غموں سے راحت پائے گا۔ قرض سے سرخرو ہوجائے گا۔ دہشت ہوتو امن پائے گا۔ قحط و تنگی دورہو گی۔ بعض کہتے ہیں کہ اگر مالدار ہوتو درویش ہو جائے گا۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ میں نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے جس نے مجھے خواب میں دیکھا ہے اس نے درست دیکھا ہے۔ جس نے مجھے دیکھا اس نے حق دیکھا ہے۔ کیونکہ شیطان میری صورت نہیں بن سکتا۔ اور جو کوئی مجھے خواب میں دیکھے گا، گم و اندوہ نہ دیکھے گا۔ تعجب نہ کرو، میری زیارت کی تاویل زیادہ تر سعادت آخرت ہے۔ اگر آپ کے خواب میں ترش رو دیکھا جائے تو یہ سستی دین اور اس ملک میں بدعت کے ظاہر ہونے کی دلیل ہے اور اگر آپ کو اسیی جگہ دیکھے کہ لوگ پکارتے ہیں تو یہ اس امرکی دلیل ہے وہ کہ اجڑا ہوا ملک پھر آباد ہو جائے گا اور اگر آپ کو کچھ کھاتے ہوئے دیکھے تو صدقہ اور زکوٰۃ دینے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Nabi Pak K Dedar Karna

Agar koi shaks Hazrat Muhammad S.A.W ko khwab mein dekha to wo sab gumo sa rahat paya ga karz sa sarkhro ho jya ga dhashat ho to aman paya ga khat tangi dor ho ge. Khta ha ka agar maldar hai to darwash ho jya ga.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ کے مطابق: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں نیک لوگوں کا دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھے تو یہ نیک لوگوں کا دیکھنا ہے اور آپ ان کو ان چیزوں کی بشارت دیتے ہیں جو ان کو پہچانے گے اور بُرے آدمیوں کو گناہ کرنے سے بچاتے ہیں تاکہ عزاب سے نجات پائیں۔ کیونکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم مومنوں کےلئے بشیر اور کافرں کےلئے نزیر ہیں۔ اگر آپ کو کوئی خواب میں غضب ناک دیکھے تو یہ دلیل اچھی نہیں ہے۔

Hazrat Ibn-e-Sirin R.A ka Mutabik:Hazrat Muhammad S.A.W ko khwab mein nak lgo ka dekhna

Hazrat Ibn-e-Sirin R.A na frmya hai ka agar koi shaks Hazrat Muhammad S.A.W ko khwab mein dekha to ya nak logo ka dekhna hai or ap en ko en chezo ke bashrat deta hai jo en ko phoncha ge or bura admio ko gunha krna sa bachta hai taka azab sa nejat paya.

حضرت جعفرصادق رضی اللہ عنہ کے مطابق :خواب میں پیغمبروں کو دیکھنے کی تعبیریں

حضرت جعفرصادق رضی اللہ عنہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پیغمبروں کی دس وجہ پر ہے۔ (1)رحمت۔ (2) ںعمت۔ (3) عزت۔ (4) بزرگی۔ (5)دولت۔ (6) ظفر۔ (7) سعادت۔ (8) جمیعت۔ (9)قوت۔ (10) دونوں جہان کی خیر۔ اور موضع کے لوگوں کی بہتری کہ جس جگہ یہ خواب دیکھا گیا ہے۔

Hazrat Jafar Sadiq R.A ka Mutabik:paighambaro ko dekhna ke tabeer

Hazrat Jafar Sadiq R.A na farmyha hai ka khwab mein paighambaro ko dekhna dus waja par hai 1:Rahmat 2:Naymat 3:Ezat 4:Buzurge 5:Dolat 6:zafar 7:sadaat 8:Jameyat 9:Qowat 10:Dono jhan ke khair.

Nabi Pak(PBUH) Ka Khawab Main Dedar Karna

The dreamer is recommended to read the salat or durood Shareef in order to have a more blessed dream. Allah Almighty shows his beautiful and innocent followers or believers such dreams and this encourages them to have trust in their belief and to continue their life in dhikr and doing more good things that are allowed by Allah Almighty. This dream is very true and correct. When some one sees Prophet (PBUH) in dream that is the sign of success in this physical world and the eternal world. All wishes of that person come true and he feels very comfort spiritually after this dream. As this dream is very rare but has the authenticity of truth.

(م) سے شروع ہونے والے تمام خواب

Comments

اپنے خوابوں کی تعبیر پوچھیں