Khwab Mein Qilla Dekhna Ki Urdu Tabeer

خواب میں حصاریعنی قلعہ کا دیکھنا

To See A Fortress in Dream

“Khawab Mein Qila Dekhna” means there will be a king there for you. Dreaming of being enclosed in a castle or of seeing just a castle both have good meaning. In addition to English, the tabeer is available in Urdu. A person with this dream will be assisted in many ways and is considered lucky to have it.

خواب میں حصار یعنی قلعہ کا دیکھنا

خواب میں اگر دیکھے کہ حصار میں گیا ہے تو دلیل ہے کہ دشمن کے شر سے امن میں رہے گا۔ اوراگر دیکھے کہ حصار سے نکلا ہے تو دلیل ہے کہ دشمن پر فتح پائے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ مضبوط قلعہ میں ہے اوروہ اس کی ملکیت ہے تو دلیل ہے دشمن کہ شر سے امن میں رہے گا۔ اور اگر دیکھے کہ حصار سے نکلا ہے تو پہلے کے خلاف ہے۔

Khwab Mein Hissar Yane Qila Dekhna

Khwab mein agar dekha ka hissar ma gya hai to daleel hai ka dushman ka shar sa aman ma raha ga or agar dekha ka hissar sa nekla hai to daleel hai ka dushman par fatha paya ga.

حضرت جابرمغربی رحمتہ اللہ علیہ کے مطابق :خواب میں قلعہ کا دیکھنا

حضرت جابرمغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر اپنے آپ کو حصار یعنی(قلعہ )میں دیکھے تو دلیل ہے کہ نعمت اور روزی اس پر فراخ اورکشادہ ہو گی۔ اگر اس کے خلاف دیکھے تو احوال کی تباہی کاروبار کے بند ہونے اور رزق بند ہونے کی دلیل ہے۔

Hazrat Jabir R.A k Mutabik:Qila ka dekhna

Hazrat Jabir R.A na farmya hai ka agar apna ap ko hassar yane qila ma dekha to daleel hai ka naymat or rozi us par frakh or kushda ho ge.

Hasaar Yani Qila Dekhna

A dream when you are surrounded in a fortress, is interpreted as the person will meet the leader of caravan or he will become a companion of new groups if the person in on the way to the protection of religion.

ح سے شروع ہونے والے تمام خواب

Comments

اپنے خوابوں کی تعبیر پوچھیں