Khwab Mein Daig Dekhna Ki Tabeer in Islam

خواب میں دیگ دیکھنا

To See A Big Cooking Pot in Dream

A dream in which one sees a cooking pot in reference to his or her wife is significant according to Islamic interpretation. An honorable position or condition for a pot (Daig) is an indication of respect and honor among the people. Additionally, livelihood and home are included in the several interpretations.

خواب میں دیگ دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں نئی دیگ عورت ہے ۔ اور اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ دیگ گھر کا مالک ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس دیگ ہے یا کسی نے اس کو دیا ہے اور اس نے آگ پر رکھی ہے اور کوئی چیز کھانے کی پکائی ہے ۔ دلیل ہے کہ کسی باعث اس کو بادشاہ سے خیر ومنفعت دیا ہے اور اس نے آگ پر رکھی ہے اور کوئی چیز کھانے کی پکائی ہے ۔ دلیل ہے کہ کسی باعث اس کو بادشاہ سے خیر و منفعت پہنچے گی ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس تانبے یا پتھر کی دیگ ہے ۔ دلیل ہے کہ دیگ کی قدر و قیمت کے مطابق فائدہ پائے گا ۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ کے مطابق :خواب میں دیگ دیکھنا

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ دیگ خواب میں گھر کا مالک یا مالکہ ہے اور اگر دیکھے کہ دیگ میں گوشت یا کوئی کھانے کی چیز ہے ۔دلیل ہے کہ اس کو چاول کھانے کو ملیں گے ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی دیگ ٹوٹی ہے ۔دلیل ہے کہ گھر کی بیگم اور مالک دونوں مریں گے حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں دیگ کا دیکھنا پانچ وجہ پر ہے ۔ (۱)گھر کی مالک (۲)گھر کی بیگم(۳)رئیس(۴)خادم(۵) کاموں کا ذمہ دار۔

Dage Dikhna

alone grants you certain blessings or revokes them from you. There is no way to deny him. If you lose faith in Allah and begin to believe in other things, there is no benefit to your dreams. Do not doubt Allah Almighty; always put your trust in Him. And then you won't have to worry about anything. A dream when a person feels that he has seen a cooking pot, has different explanations for men and women. If a man sees a cooking pot in the dream, it means that he will marry a beautiful girl. Similarly, if a woman dreams such thing, it is evidence that she will marry a handsome man.

(د) سے شروع ہونے والے تمام خواب

Comments

اپنے خوابوں کی تعبیر پوچھیں