Khawab Main Ullo Daikhna

خواب میں اُ لو دیکھنا

To See an Owl in Dream

Seeing an owl in Dream In islam every dream has a particular meaning and seeing a particular thing or animal in your dream has various interpretations. The first tabeer of seeing an owl in urdu can be that you will meet a kind or the leader of your country. “Khawab mein ullo dekhna baadshah k qareeb honain ki tabeer k mutradif hai”.

اُلو

الو ایک عقاب جیساشکاری پرندہ ہے حضرت دانیال ؑ نے فرمایاہے کہ الوخواب میں بادشاہ قوی یاہیبت اور ستمگرہے کہ ہر ایک اس سے ڈرتا ہے اور اگر دیکھے کہ اس نے خواب میں الو خواب میں الو کو پکڑا ہے یا اس کو کسی ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے اور فرمانبر دار اورمطیع ہے تودلیل ہے کہ بادشاہ کے حکم سے سفر کرے گا اوربر رگی اور نام پائے گا۔ حضرت ابن سیرینؒ نے فرمایا ہے کہ اگرکوئی شخض دیکھے کہ الوکسی کو چہ میں اترا ہے تو دلیل ہے کہ بادشاہ اس کے کو چہ میں آئے گااور اگر دیکھے کہ لوگوں نے الو کومارڈالا ہے تو دلیل ہے کہ بادشاہ مرے گا اوربادشاہ معزول ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو الو نے پکڑا ہے تو دلیل ہے کہ بادشاہ کی پناہ میں ہوگا اور اگر دیکھے کہ الو نے منہ سے کوئی چیز نکا ل کر اس کو دی ہے کہ اسی قدربادشاہ سے عطا اور بخشش پائے گا اور اگر دیکھے کہ الو اس کے ہا تھ سے اڑا۔دھا گہ یا کوئی اور چیز اس کے ہاتھ میں رہ گئی ہے تو دلیل ہے کہ بادشاہ اس پر غصہ ہوگا اور اپنے سے کودور کرے گا اور اس کا کچھ مال لے گا۔ حضرت کرمانی ؒ نے فر مایا ہے کہ اگرکوئی شخص دیکھے کہ الو سے شکارپکڑتاہے تو دلیل ہے کہ بادشاہ مال اور خزانہ اس کے تصرف میں آئے گا اور اگر دیکھے کہ الو نے اس کو چونچ یاپنجے سے مارا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا بادشاہ سے زحمت اور بلاپہنچے گی اور اس کا مال ضبط ہوگا اوراگر دیکھے کہ الو سے جنگ وپیکا کرتاہے تو دلیل ہے کہ اس کو بادشاہ سے جنگ وخصومت ہو گی اوراگر دیکھے کہ الو کو کھایا ہے یااس کے پرنو چے ہیں تو دلیل ہے کہ اس کو بادشاہ سے مال ونعت پائے گااور اگر دیکھے کہ الو اس کے سر پر یا چہرے پر بیٹھا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے لڑکا آئے گا اور بادشاہ ہوگا۔حضرت جعفر صادق ؓ نے فرمایا ہے کہ الو خواب میں دیکھنا دووجہ پر ہے۔ اول : بادشاہ ظالم، ستمگر اور خونخو ار۔دوم عالم بددیانت اور مکار۔ بعض نے کہا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ الو اس کے پاس ہے تو دلیل ہے کہ اس کی عمردار زہوگی۔

So seeing an owl in dreams interprets that you may have a long journey soon in your life and this journey will be administered and supported financially by the ruler of your time. It also indicates the fact you are an apple eye of the kind of your times. Islamic View For Seeing an Owl in Dream It is not only a good factor if you see an owl in your dream, but there is another interpretation that highlights the fact that When you see an owl in your dreams, it explains your suffering from a loss of wealth. Owl is not considered all good according to the religious traditions in our country. When someone sees it in a dream, it could also be not a good sign. If owl is killed by people in Dream A person who sees that an owl is killed by the people. It is interpreted as the murder of the King by the people of the state. If the owl gives something from his mouth to the dreamer it could be interpreted as a reward from the king. Similarly, if a person sees that an owl is flying away. Interpretation For Beaten By Owl In Dream If a person sees himself beaten by an owl, it indicates that he’ll suffer from a ruler or government. In the old times, it was said that if a dreamer saw himself fighting with an owl in a dream, it could be the war with the ruler or king It was a famous interpretation that if a dreamer saw an owl sitting on his head it meant into the boy who would become king in the future. When you see an owl in your dreams, it explains your suffering from a loss of wealth. Owl is not considered good according to the religious traditions in our country. When someone sees it in the dream, it is not a good sign.

Khawab Main Ullo Daikhnay Ki Tabeer

ا(الف) سے شروع ہونے والے تمام خواب

Comments

اپنے خوابوں کی تعبیر پوچھیں