Khwab Mein Azu Tanazul Ka Bara Dekhna

خواب میں عضوتناسل کادوبارہ زائد دیکھنا

To See Enlarged Penis in Dream

Seeking the enlarged version of "Khawab Mein azu Tanazul Ka Bara Dekhna", a poem that is intended for children. The number of views will be equal to the number of kids. Be sure to always follow good guidance and accurate information. As you will be able to have good things coming into your life through the good guidelines...

خواب میں عضوتناسل کا دوبارہ زائد دیکھنا

اس کی دلالت اولاد اور عمر پر ہوتی ہے۔ چنانچہ خواب میں آلئہ تناسل مناسب انداز کے مطابق لمبا اور بڑا ہونا کثرت اولاد اور کثرت مال پر دلالت کرتا ہے۔ کسی نے خواب دیکھا کہ اس نے اپنے ذکر کو گم کر دیا ہے اور اس پر افسوس کرتا ہے تو تعبیر ہے کہ اس کا بٹیا گم ہوجائے گا یا ایسا سفر کریگا جس کے بارے میں کوئی خبر نہیں ہوگی۔ یہی خواب اگر مریض دیکھے تو مرجائے گا اگر کوئی حکمران دیکھے کہ تو معزول کردیا جائے گا۔ ذکر کا کھڑا ہونا نشاط، محنت اور ضروریات کے پورا ہونے کی علامت ہے۔ خواب میں سر نیچے جھکا کر ذکر کو منہ میں داخل کرنا اپنے بیٹے کی اطاعت کرنے اور اس کی ہر امید کے سامنے سر تسلیم خم کرنے کی طرف اشارہ ہے۔

Azo Tanasal ka Dobara Zaiad Dekhna

and you will as well have the spirituality to accomplish your goals.Given interpretations and tabeers are described in this book in an accurate and clear manner. In Urdu, you will also have no trouble reading. Be courteous and polite, and do your best to offer your prayers for the ultimate eternal success. Seeing enlarged penis in the dream for many times reflects having many children. The person seeing such a dream will enjoy many financial benefits according to some other interpretations by professionals.

(م) سے شروع ہونے والے تمام خواب

Comments